تیرتی ہیں مچھلیاں
اڑ رہی ہیں تتلیاں
بھاگتی ہیں مرغیاں
رینگتی ہیں چیونٹیاں
پھاندتی ہیں بکریاں
بھر رہی ہیں چوکڑی
جنگلوں میں ہرنیاں
اپنا اپنا حال ہے
اپنی اپنی چال ہے
آگے آگے سب بڑھیں
آگے بڑھ کے سب چلیں
شیئر کریں
تیرتی ہیں مچھلیاں
اڑ رہی ہیں تتلیاں
بھاگتی ہیں مرغیاں
رینگتی ہیں چیونٹیاں
پھاندتی ہیں بکریاں
بھر رہی ہیں چوکڑی
جنگلوں میں ہرنیاں
اپنا اپنا حال ہے
اپنی اپنی چال ہے
آگے آگے سب بڑھیں
آگے بڑھ کے سب چلیں