دھوبی آیا کپڑے لایا

دھوبی آیا کپڑے لایا

دھوبی آیا دھو بی آیا

لایا کپڑے اپنے ساتھ

دھل کر ہو گئے کپڑے صاف

کتنے کپڑے لایا ساتھ

ایک دو تین، چار پانچ چھ

سات آٹھ نو دس اور بس

شیئر کریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
508
3