اعجاز حسین (لیہ)
عقل مند وہ ہے جو گفتگو کے قوانين کا خيال رکھے اور اس قوت کو بغير ضرورت کے استعمال نہ کرے –
جو انسان زيادہ بولتے ہيں اور اپني زبان قابو ميں نہيں رکھتے ہيں ان کي عقل کم اور سوچنے کي –
صلاحيت کم ہوتي ہے
یاد رکھیں کہ عقل مند کو عقل مند بےوقوف ہی بناتا ہے-
جب انسان کي عقل کامل ہوتي ہے تو اس کي گفتگو کم ہو جاتي ہے –
قرآن و حدیث پر عمل کر کے ہی ہم اپنی ذہنیت کو بدل سکتےاور اصلى عقلمند هو سکتے ہیں۔-
شیئر کریں